لا مذہب

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس کا کوئی مذہب نہ ہو، ملحد، مشرک، دہریہ؛ (مجازاً) وہ جس کا (معاملات وغیرہ میں) کوئی خاص مسلک نہ ہو، ابن الوقت۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جس کا کوئی مذہب نہ ہو، ملحد، مشرک، دہریہ؛ (مجازاً) وہ جس کا (معاملات وغیرہ میں) کوئی خاص مسلک نہ ہو، ابن الوقت۔